یہ روایتی حمام'پہنہ' سمنان میں جامع مسجد اور امام زادہ یحییٰ کے درمیان واقع ہے ۔یہ عمارت سنہ 856 ہجری قمری میں بنائی ہوئی ہے اور مظفر الدین شاہ کے زمانے میں اس کی مرمت ہوئی ہے۔ اس مقام کو1353 ہجری شمسی کو قومی ورثے کی فہرست میں شامل کیا کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے زنجان کی لانڈری کے مناظر
زنجان، زنجان لانڈری کو مشہدی اکبر اور مشہدی اسماعیل نامی دو بھائیوں نے 1347 ہجری میں تعمیر…
-
ایران میں روائتی حمام "گنجعلی خان"
کرمان، گنجعلی خان نامی حمام ایرانی صوبے کرمان میں واقع ہے جو صفوی دور سے متعلق ہے. یہ حمام…
-
ایرانی صوبے کرمان میں گنجعلی خان نامی حمام کے مناظر
کرمان، ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہر کرمان میں صفوی عہد سے متعلق تاریخی غسل خانہ "گنجعلیخان"…
آپ کا تبصرہ